شاہ رخ خان نے دیوالی پر ’ڈنکی‘ کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے

’ڈنکی‘ کا پہلا ٹیزر آچکا ہے اور فلم کرسمس کے موقع پر پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی

فوٹو : انسٹاگرام

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دیوالی پر اپنی نئی میگا فلم 'ڈنکی' کے دو نئے پوسٹر جاری کردیئے۔

اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فلم کے دو نئے پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ بنا ایسی فیملی کے کیسی ہوگی دیوالی اور کیسا ہوگا نیو ایئر؟

شاہ رخ خان نے مزید لکھا کہ اصلی مزہ ساتھ چلنے، ساتھ رکنے اور ساتھ سیلیبریٹ کرنے میں ہے، ڈنکی کی پوری دنیا ہے یہ الو دے پٹھے۔
Load Next Story