بارات میں پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا

—فائل فوٹو

جھانگا مانگا میں بارات میں پیسے لوٹتے ہوئے ایک بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔


تفصیلات کے مطابق 12 سالہ ذوالفقار نامی بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔ واقعہ سے متعلق بتایا گیا کہ چھانگا مانگا میں بارات سے پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں کر کچلا گیا۔
Load Next Story