انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کے وکٹ لینے پردلچسپ رد عمل وائرل

انوشکا اور ویرات کے فینز نے ویڈیو کو دیوالی کا تحفہ قرار دیا

ویرات کوہلی نے نیدرلینڈز کے کپتان کی وکٹ لی:فوٹو:اسکرین گریب

بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کا ورلڈ کپ کے میچ میں ویرات کوہلی کے وکٹ لینے پر دلچسپ ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارت اور نیدر لینڈز کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی نے عمدہ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ نیدر لینڈز کے کپتان کی اہم وکٹ بھی حاصل کی۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی میگا اسٹار انوشکا شرما بھی موجود تھیں۔
Load Next Story