سینچری پیپر کا کول پاور پلانٹ کیلیے چینی کمپنی سے معاہدہ

18میگاواٹ کا منفرد پاور پلانٹ بورڈ مشین کی توانائی ضروریات پوری کرے گا

18میگاواٹ کا منفرد پاور پلانٹ بورڈ مشین کی توانائی ضروریات پوری کرے گا۔

پاکستان میں پیپراور پیپربورڈ کے بڑے مینوفیکچررز میں سے ایک سینچری پیپر اینڈ بورڈ ملز لمیٹڈ نے 18 میگاواٹ کول بیسڈکو۔ جنریشن پاور پلانٹ کی انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اورکمیشننگ کے لیے عوامی جمہوریہ چین کی آر یو این ایچ پاورکارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈسے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔


یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پلانٹ ہے، آپریشنل ہونے پر یہ اس کی بورڈمشین (پی ایم۔7) کے لیے توانائی (بھاپ بمع بجلی) کی ضروریات کو پورا کرے گا۔
Load Next Story