ایچ بی ایف سی کی نجکاری 15دسمبر تک ضروری کام مکمل کرنے کی ہدایت
نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری کی زیر صدارت اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی انتظامیہ شریک ہوئی
وفاقی حکومت نے ایچ بی ایف سی انتظامیہ کو 15 دسمبر 2023 تک تمام ضروری کام مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
وفاقی حکومت نے ہائوس بلڈ نگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کیلیے ایچ بی ایف سی کے اثاثہ جات کی فیئر ویلیو کے تعین کے حوالے سے ایچ بی ایف سی انتظامیہ کو مالیاتی مشیر اور سیکریٹری نجکاری کمیشن کی مشاورت سے 15 دسمبر 2023 تک تمام ضروری کام مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد حسن فواد
اس حوالے سے نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ (ایچ بی ایف سی) کی انتظامیہ شریک ہوئی۔