وقار یونس کی دونوں اینڈ سے نئی گیند کا قانون تبدیل کرنے کی تجویز
30 کے بعد آخری 20اوورز میں ایک ہی گیند استعمال کی جائے تو بولرز کو ریورس سوئنگ سے کچھ مدد ملے گی، سابق قومی کپتان
وقار یونس نے ون ڈے کرکٹ میں دونوں اینڈ سے نئی گیند کا قانون تبدیل کرنے کی تجویز پیش کردی۔
ایک انٹرویو میں سابق پاکستانی کپتان وقار یونس نے کہا کہ اس کی وجہ سے ایک روزہ کرکٹ بیٹرز کا گیم بن کر رہ گئی ہے، 30 کے بعد آخری 20اوورز میں ایک ہی گیند استعمال کی جائے تو بولرز کو ریورس سوئنگ سے کچھ مدد ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی گیندبازوں کو الگ بالز دینے کا معاملہ؛ وسیم اکرم نے حسن رضا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
یاد رہے کہ آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے بھی بیٹ اور بال میں توازن لانے کیلیے دونوں اینڈ سے الگ گیندیں استعمال کرنے کے قانون کی مخالفت کردی تھی۔