ٹی 20 ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو شکست دیدی
183 رنزکے بڑے ہدف کے تعقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.3 اوورز میں 100 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔
KARACHI:
ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان سری لنکا نے زمبابوے کو 82 رنزسے شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورزمیں 4 وکٹون کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ سری لنکا کی طرف سے کمارسنگاکارا نے 44 اورجیون مینڈس نے 43 رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے ۔ میزبان ٹیم کے 4 میں سے 3 کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔
183 رنزکے بڑے ہدف کے تعقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.3 اوورز میں 100 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ زمبابوے کی طرف سے مساکڈزا نے 20 اور چیگمبورا نے 19 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کے اجنتھا مینڈس نے سب سے زیادہ 6 وکٹیں لے کرٹیم کی کامیابی میں اہم کردارادا کیاجبکہ جیون مینڈس 3 اورلستھ ملنگا 1 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
بہترین کھیل پیش کرنے پر سری لنکا کے اجنتھا مینڈس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔