بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے کے اعلان پر رضوان کا ردعمل

کپتان، آپ دلوں کے کپتان ہو، کوئی شک نہیں کہ بابر پاکستانی تاریخ کا عظیم بلے باز ہے، محمد رضوان

(فوٹو: پی سی بی)

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے بابراعظم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے کے اعلان اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بطور کپتان کارکردگی کو سراہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے اور اپنی خدمات ملک کیلیے بطور بیٹسمین جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
Load Next Story