ایلون مسک کا تعصب عیاں فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ پر اکاؤنٹ معطلی کی دھمکی

’ نوآبادیات کا خاتمہ‘ کے نعرے کا مطلب یہودیوں کی نسل کشی ہے، ایلون مسک

کسی کو نسل کشی سے متعلق جملے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ایلون مسک:فوٹو:فائل

دنیا کے امیرترین شخص اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' (ٹوئٹر) پربیان میں ایلون مسک نے کہا کہ جو کوئی بھی ایکس پر فلسطینوں کا مقبول نعرہ ' دریا سے سمندر تک' یا ' نوآبادیات کا خاتمہ' لکھے گا اس کا اکاؤنٹ معطل کردیا جائے گا۔
Load Next Story