پاکستان دو سال کیلیے یونیسکو ایگزیکٹیو بورڈ کا وائس چیئرمنتخب
پاکستان 2023 سے 2025 تک وائس چیئر نامزد، ایگزیکٹو بورڈ سیشن میں ووٹ کرنے والے ممالک کے مشکور ہیں، پاکستان
پاکستان آئندہ دو سال کیلیے ایشیا پیسفک گروپ سے یونیسکو ایگزیکٹیو بورڈ کا وائس چیئر منتخب ہوگیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان 2023-2025 کیلیے ایشیا پیسفک گروپ سے یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب ہوا۔
دفتر خارجہ نے کہا کہ ایگزیکٹو بورڈ سیشن میں پاکستان کے انتخاب کے لئے ووٹ اور سپورٹ کرنے والے تمام ممالک کے مشکور ہیں۔ پاکستان کوآپریٹو ملٹی لیٹرل ازم کے فروغ پر کاربند رہے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاسکتان دوست ممالک کے ساتھ مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مل کر کام کرنے یونیسکو کی اقدار اور اصولوں فروغ کے لئے پر عزم ہے۔