عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے بہترین اداکاری پر فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز جیت لیے
عالیہ بھٹ کو ویب اورجنل فلم کے تحت نیٹ فلکس میں ان کی ڈیبیو فلم 'ڈارلنگ' پر بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ ملا ہے۔
او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کی ویب سیریز کہرا، اسکوپ، مونیکا : او مائے ڈارلنگ اور گل موہر کو بھی بہترین سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
The big win!✨️
بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیتنے والوں میں وجے ورما بھی شامل تھے جنہیں کرائم سیریز 'دھاڑ' پر اپنی شاندار پرفارمنس سے یہ اعزاز حاصل ہوا۔