تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے 9 مئی مقدمے میں گرفتار

سانحہ 9 مئی کی چیئرمین سمیت پوری پارٹی مذمت کر چکی امید ہے، تحریک انصاف کے ٹکٹ ہی پر الیکشن لڑوں گا ، بیان

عمر تنویر بٹ نے خود کو عدالت میں سرنڈر کیا تھا (فوٹو: اسکرین گریب)

پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو 9 مئی مقدمے کے سلسلے میں گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سٹی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ کو انسداد دہشت گردی عدالت سے حراست میں لیتے ہوئے سانحہ 9 کے حوالے سے تھانہ سٹی میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی۔

 
Load Next Story