دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایم کیو ایم کی خاتون رہنما جاں بحق
خاتون ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی مرکزی ممبر تھی۔
غریب آباد انڈر پاس کے قریب دوران ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوکر نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں ، مرنے والی خاتون ایم کیو ایم کی خاتون کمیٹی کی رہنما تھیں ۔
غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئیں ، پولیس کا بتانا ہے کہ زخمی خاتون رخشندہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔
خاتون موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ غریب آباد انڈر پاس سے گزر رہی تھی، اسی دوران چلتی موٹر سائیکل سے ملزمان نے پرس چھیننے کی کوشش کی۔
پرس چھیننے کے دوران خاتون موٹر سائیکل سے گر گئیں اور سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ نجی اسپتال میں دوران علاج وہ دم توڑ گئیں۔ وہ ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی مرکزی ممبر تھی۔