جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دو ہفتے کیلئے بیرون ملک چھٹیوں پر روانہ ہوچکے ہیں ۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دو ہفتے کیلئے بیرون ملک چھٹیوں پر روانہ ہوچکے ہیں ۔

جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔

سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔


تقریب میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز نے شرکت کی۔

حلف برداری تقریب میں اٹارنی جنرل، ریٹائرڈ ججز اور سینئر وکلاءسمیت ججز کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دو ہفتے کیلئے بیرون ملک چھٹیوں پر روانہ ہوچکے ہیں ۔
Load Next Story