ڈوپنگ کیس سیمونا ہالیپ کو اپنا ٹینس مستقبل تاریک دکھائی دینے لگا
2022 کے یوایس اوپن کے دوران ان کے جسم میں ممنوعہ جزو کی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا
ڈوپنگ پابندی کا شکار سیمونا ہالیپ کو اپنا ٹینس مستقبل تاریک دکھائی دینے لگا.
سابق عالمی نمبر ون سیمونا ہالیپ کو ڈوپنگ کی وجہ سے 4 برس پابندی کی سزا دی گئی تھی، جس کے خلاف انھوں نے اپیل کررکھی ہے، 2022 کے یوایس اوپن کے دوران ان کے جسم میں ممنوعہ جزو کی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سیمونا ہالیپ نے ناک کی سرجری کرالی، بقیہ سیزن سے باہر
32 سالہ سیمونا اس کی وجہ اپنی بیماری کے علاج کیلیے استعمال کی جانے والی دوا کو قرار دیتی ہیں، انھوں نے تسلیم کیا کہ اگر پابندی کی سزا کے خلاف اپیل منظور نہیں ہوئی تو میرا ان کا کیریئر ختم ہوجائے گا۔