عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کے اضافے سے 217200روپے پر آگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2043ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کے اضافے سے 217200روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 343 روپے کے اضافے سے 186214 روپے کی سطح پر آگئی۔
سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2670روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2289.09روپے پر مستحکم رہی۔