اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

فوٹو:فائل

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق دار الحکومت اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
Load Next Story