الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے والے سینٹرز کی فہرست جاری
28 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی جن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگی سینیٹر بھی شامل ہیں
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے والے سینٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن میں 28 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی جن میں سابق وزیراعظم اور سینٹر سید یوسف رضا گیلانی، مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک، پی ٹی آئی کے سینیٹر عون عباس، شاہین خالد، سیف اللہ سرور، نزہت صادق، سنیٹر رضا ربانی، سنیٹر تاج حیدر
امام الدین شوقین، سید فیصل سبزواری سمیت دیگر سینیٹرز بھی شامل ہیں۔ ؎
الیکشن کمیشن کے مطابق 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے کی صورت میں 16 جنوری کو رکنیت معطل کر دی جائے گی۔