عثمان خواجہ کل بگ بیش میں بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگائیں گے
کرکٹ آسٹریلیا نے انھیں بگ بیش میں ایسا کرنے کی اجازت دی تھی جس سے وہ اب فائدہ اٹھائیں گے
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ بگ بیش میں اپنے بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگائیں گے۔
عثمان خواجہ بدھ کی شب گابا میں برسبین ہیٹ کی جانب سے کھیل سکتے ہیں، عثمان نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں غزہ متاثرین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگانے کیلیے اجازت مانگی تھی جس سے آئی سی سی نے انکار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بگ بیش، عثمان خواجہ بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگا سکیں گے
کرکٹ آسٹریلیا نے انھیں بگ بیش میں ایسا کرنے کی اجازت دی تھی جس سے وہ اب فائدہ اٹھائیں گے۔