ایف بی آر کی تنظیم نو پرافسران میں کشیدگی بڑھ گئی
ان لینڈ ریونیو افسران نے مجوزہ منصوبے کو ناقابل عمل قرار دے دیا
ایف بی آرکی تنظیم نو پر افسران کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔
ایف بی آرکی تنظیم نو کے منصوبے پر ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز افسران کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔ ان لینڈ ریونیو افسران نے ترامیم کیے بغیر مجوزہ منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی تنظیم نو حکومت کے ایجنڈے میں شامل، وزارت خزانہ
انھوں نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت زوم میٹنگ میں اس منصوبے کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے قانونی پیچیدگیاں پیدا ہونے کے خدشات ظاہر کردیے۔
حکام کے مطابق افسران و اہلکار معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں، ان کے تحفظات دور کردیں گے ،تنظیم نو میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائے گا۔