اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل گھس گیا ویڈیو وائرل

بیل کو دیکھیں کتنے صبر سے اپنی باری کا انتظار کررہا ہے، سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ

بیل کو پولیس اہلکاروں نے باہر نکالا:فوٹو:اسکرین گریب

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں بیل کے گھسنے سے افراتفری پھیل گئی۔

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے اناؤ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ میں سردی سے پریشان ایک بیل گھس گیا۔ بیل کی بینک میں انٹری کا احساس ہوتے ہی افراتفری مچ گئی۔
Load Next Story

@media only screen and (max-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } }