کرس گیل کی دریادلی گیس اسٹیشن پر عوام کا بل خود ادا کیا

سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر لوگوں کی خیر خواہی کرتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے کہ آج آپ کا گیس کا بل مجھ پر ہے

سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر لوگوں کی خیر خواہی کرتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے کہ آج آپ کا گیس کا بل مجھ پر ہے۔ فوٹو: ٹوئٹر اسکرین گریب

سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل نے گیس اسٹیشن پر عوام کا بل خود ادا کیا۔

سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل مقامی گیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں انھوں نے اپنی دریادلی سے لوگوں کے دل جیت لیے۔

یہ بھی پڑھیں: کرس گیل دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند


انھوں نے آنے والے تمام افراد کا بل اپنی جیب سے ادا کیا، وہ جوئی ڈی ویورے کے ساتھ گیس اسٹیشن کے ارد گرد گھومتے ہوئے دیکھے گئے، وہ لوگوں کی خیر خواہی کرتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے کہ آج آپ کا گیس کا بل مجھ پر ہے۔
Load Next Story