عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے دستیاب
پہلے ٹیسٹ میں گیند ہیلمٹ پر لگنے سے عثمان خواجہ کے منہ سے خون آنے لگا تھا
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے کلیئرنس مل گئی۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر کی گیند عثمان خواجہ کے ہیلمٹ پر لگنے کی وجہ سے اوپنر کے منہ سے خون آنے لگا تھا جس پر انکی شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے برسبین میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔