233 کی رفتار ٹومیک بریکائٹا نے تیزترین سروس کا ریکارڈ بنادیا
پولینڈ کے 17 سالہ ٹومیک بریکائٹا نے آسٹریلین اوپن میں تیزترین سروس سے تاریخ رقم کردی، انھوں نے یہ اعزاز جونیئر چیمپئن شپ میں برازیلین حریف اینزو کوہلمین ڈی فرائٹاس سے میچ میں پایا۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلین اوپن ٹینس؛ جوکووچ نے فیڈرر کا ریکارڈ برابر کردیا
233 کلومیٹر فی گھنٹہ کی سروس ابھی تک ایونٹ کی تاریخ میں تیزترین ہے،ان سے قبل امریکا کے بین شیلٹون نے 231 کی رفتار سے سروس کی تھی۔
PSA: A 17-year-old just hit a 233 km/h serve