بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شمالی اضلاع میں ابر آلود رہنے کا امکان
زیارت میں درجہ حرارت مفنی ایک، کوئٹہ اور قلات میں ایک، سبی میں سات اور نوکنڈی میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے جب کہ شمالی اضلاع میں موسم ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
موسم کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم شمالی اضلاع میں شدید سرد اور شام رات کے دوران مطلعِ جزوی ابرآلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 7، نوکنڈی میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیونی میں درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈم گوادر میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیارت میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔