پٹرول 7 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول کی قیمت 83ڈالر سے بڑھ کر 89ڈالر تک پہنچ گئی
عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
31جنوری سے 15فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول کی قیمت 83ڈالر سے بڑھ کر 89ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 93ڈالر سے بڑھ کر 97ڈالر ،کروڈ آئل 76ڈالر سے بڑھ کر 80ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔