کوئٹہ میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی
زخمی کارکنوں کی شناخت غلام اللہ ' نصراللہ 'محمد جاوید 'عبدالطیف اور عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔
سریاب روڈ آصف آباد میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی ہوگئے۔
زخمی کارکنوں کی شناخت غلام اللہ ' نصراللہ 'محمد جاوید 'عبدالطیف اور عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے جیالے اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے نہیں ڈرتے، الیکشن کمیشن انتخابی دفاتر کی حفاظت کیلئے اقدامات کرے۔
الیکشن کمیشن نے بم حملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی۔