سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار 700 روپے اور دس گرام قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 643 روپے ہوگئی
سونے کے عالمی اور مقامی بازار میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
صراف مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2074 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی جب کہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 643 روپے ہوگئی۔