دنیا بھر کے کرکٹرز کیلیے لیگز کی تعداد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی
مجھے معلوم ہی نہیں دنیا بھر میں کتنی فرنچائزز کی جانب سے کھیل چکا ہوں، یہ تعداد 15 ہے، ایرون فنچ
دنیا بھر کے کرکٹرز کیلیے لیگز کی تعداد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔
حال ہی میں ایرون فنچ نے بگ بیش سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے معلوم ہی نہیں دنیا بھر میں کتنی فرنچائزز کی جانب سے کھیل چکا ہوں، یہ تعداد 15 ہے، آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ لیگز کے حمایتی اور خود بھی کسی نہ کسی حیثیت سے ان سے جڑے ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انھوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں انٹرنیشنل کرکٹ کی اہمیت برقرار رکھنے کیلیے کھلاڑیوں کی لیگز میں شرکت کے حوالے سے تعداد کا تعین کرنا چاہیے۔