کامن ویلتھ مبصرین کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ انتخابی عمل پر اظہار اطمینان
کامن ویلتھ آبزرورز کے دوروں کا مقصد انتخابی عمل کی نگرانی ہے۔
دولت مشترکہ ممالک کے مبصرین کے وفود نے اسلام آباد اور گوجرخان سمیت مختلف شہروں کے پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔
بیرون ملک سے آنے والے مختلف مبصرین اور صحافی ووٹنگ کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ کامن ویلتھ آبزرورز کے 25 رکنی وفد نے حلقہ NA-47 اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے آر او آفس کا جائزہ لیا اور ریٹرننگ افسران سے ملاقاتیں بھی کیں۔
وفد نے پولنگ کو شفاف قرار دیتے ہوئے انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔ کامن ویلتھ آبزرورز کے دوروں کا مقصد انتخابی عمل کی نگرانی ہے۔
واضح رہے کہ عام انتخابات 2024 کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے عالمی مبصرین کو مدعو کیا گیا ہے۔