الیکشن 2024 سے متعلق گیلپ سروے رپورٹ درست ثابت
رپورٹ میں ملک کی تین بڑی پارٹیوں کے حوالے سے انتخابات کی پیش گوئی کی گئی تھی
پاکستانی گیلپ رپورٹ کا عام انتخابات 2024 کے حوالے سے کیا گیا سروے بالکل درست ثابت ہوگیا، 10 جنوری 2024 کو گیلپ کی شائع کردہ ۔
سابقہ گیلپ رپورٹ کے مطابق ''آزاد امیدوار پنجاب میں 34 فیصد، مسلم لیگ ن 32 فیصد اور پاکستان پیپلز پارٹی 6 فیصد سیٹیں پائے گی''۔ انتخابات کے بعد 12 فروری کو گیلپ کی شائع کردہ رپورٹ میں یہ اندازے درست ثابت ہوئے۔
گیلپ سروے کے مطابق ''آزاد امیدوار کی سیٹیں ایک فیصد بڑھ کر 35 فیصد، مسلم لیگ ن کی ایک فیصد بڑھ کر 33 فیصد جبکہ پیپلز پارٹی کی سیٹیں 6 فیصد ہی رہیں''۔
انتخابات سے قبل گیلپ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ''خیبر پختونخوا میں آزاد امیدوار 45 فیصد، جماعت اسلامی 15 فیصد، مسلم لیگ ن 9 فیصد، پیپلز پارٹی 6 فیصد اور عوامی مسلم لیگ پارٹی 7 فیصد سیٹیں لے پائے گی'' لیکن انتخابات کے بعد گیلپ رپورٹ کے مطابق ''زاد امیدوار 45 سے ایک فیصد کم 44 فیصد سیٹیں لے پائی، جماعت اسلامی 15، مسلم لیگ ن 9، پیپلز پارٹی ایک فیصد کم 5 جبکہ عوامی مسلم لیگ پارٹی 7 فیصد سیٹیں لے پائی''۔
انتخابات سے قبل ''پاکستان پیپلز پارٹی سندھ میں 44 فیصد سیٹیں لے پائے گی جبکہ انتخابات کے بعد گیلپ رپورٹ میں یہ اندازہ درست ثابت ہوا اور پیپلز پارٹی 44 فیصد سیٹیں ہی لے پائی''۔
گیلپ رپورٹ کے مطابق ''مارچ 2023 میں پنجاب میں آزاد امیدواروں کی مقبولیت 45 فیصد تھی جو کہ کم ہو کر دسمبر میں 34 فیصد ہو گئی تھی جبکہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت 24 فیصد تھی جو کہ بڑھ کر دسمبر میں 32 فیصد ہوگئی۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت مقبولیت 42 فیصد، آزاد امیدوار کی 19 فیصد اور مسلم لیگ ن کی 4 فیصد ہے''۔