پی ایس ایل9 بورڈ نے مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا
وی آئی پی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کی ہدایت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 9 ایڈیشن کے دوران مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوران تمام میچز کے ٹکٹ مفت فراہم کرنے سلسلہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وی آئی پی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بورڈ نے رواں سیزن میں سکیورٹی اور انتظامی امور کی مد میں 25 کروڑ بچالیے ہیں، گزشتہ سیزن میں اس حوالے سے پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان تنازعہ بھی پیدا ہوا تھا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل9؛ ہائپ نہ ہونے پر بورڈ پریشان! ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ
دوسری جانب چیئرمین آفس کی تزین و آرائش کے اخراجات بھی محسن نقوی خود اٹھائیں گے۔