سندھ کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کی تعطیل کا اعلان

26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالج شب برات کے سلسلے میں بند رہیں گے

فوٹو: فائل

محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔


صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔
Load Next Story