سندھ حکومت نے بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب کرلیا

اجلاس میں بجٹ 2014-15کی تجاویزکی منظوری دی جائے گی اور وزیراعلیٰ سندھ بجٹ پیش کریں گے ۔

اجلاس میں بجٹ 2014-15کی تجاویزکی منظوری دی جائے گی اور وزیراعلیٰ سندھ بجٹ پیش کریں گے ۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
سندھ کابینہ اورسندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔


اجلاس میں بجٹ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا،سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون جمعہ کو شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے ، اجلاس بلانے کی درخواست سرکاری ارکان کی جانب سے کی گئی ہے،وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس بھی13 جون کوطلب کیا ہے اجلاس میں بجٹ 2014-15کی تجاویزکی منظوری دی جائے گی اور وزیراعلیٰ سندھ بجٹ پیش کریں گے ۔
Load Next Story