مس فیلڈ کا مضحکہ خیزنظارہ تین زمبابوین پلیئرزگیند کونہ سنبھال پائے
میچ کے دوران زمبابوے نے کئی اہم مواقع بھی ضائع کیے جن کا خمیازہ 82 رنز کی شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا۔
سری لنکا کے خلاف ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں زمبابوے کی فیلڈنگ انتہائی ناقص رہی۔
ایک مرتبہ تو مس فیلڈ کا مضحکہ خیز نظارہ دیکھنے کو ملا جب تین کھلاڑیوں کے ہاتھوں سے ہوتی ہوئی گیند بائونڈری لائن عبور کرگئی۔
زمبابوین کھلاڑی کرس ایم پوفو نے جیون مینڈس کے زوردار اسٹریٹ ڈرائیو کو روکنے کی کوشش کی مگر گیندکلائی سے ٹکرا کو اوپر اچھلی قریب میں موجود نان اسٹرائیک بیٹسمین کمارسنگاکارا اور امپائر ای ین گولڈ دونوں نے جھک کر خود کو گیند سے بچایا۔
راستے میں موجود برائن ویٹوری نے گیند کو روکنے کی کوشش مگر وہ ان کی انگلیوں سے پھسل گئی، پراسپر اتسیا بھی اسے روکنے میں ناکام رہے اور یوں وہ بائونڈری لائن عبور کرگئی، اس میچ کے دوران زمبابوے نے کئی اہم مواقع بھی ضائع کیے جن کا خمیازہ 82 رنز کی شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا۔