ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ گذشتہ روز کی سطح پر برقرار
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 230200 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 197360روپے پر مستحکم رہی
عالمی مارکیٹ کے ساتھ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی، اور قیمت گذشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2198 ڈالر کی سطح پر قرار رہنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 230200 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 197360روپے پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔