طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا

کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ فوٹو : فائل

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔


معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Load Next Story