عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 226900روپے ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2170ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 226900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 515روپے کی کمی سے 194530 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپے کی کمی سے 2580روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.15روپے کی کمی سے 2211.93روپے کی سطح پر آگئی۔