آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹر کے خلاف ریپ کیس کا ٹرائل شروع
ٹاؤنزویل کے ایک نائٹ کلب میں ایک خاتون سے ملاقات کے بعد اپنی گاڑی میں ان کا ریپ کردیا
آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹر کے خلاف ریپ کیس کا ٹرائل شروع ہو گیا۔
بگ بیش ٹیم ہوبارٹ ہوریکینز کے بھارتی کرکٹر نکھل چوہدری کے خلاف ریپ کیس میں ٹرائل شروع ہوگیا، ان پر الزام ہے کہ ٹاؤنزویل کے ایک نائٹ کلب میں ایک خاتون سے ملاقات کے بعد اپنی گاڑی میں ان کا ریپ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: ریپ کا جرم ثابت ہونے پرنیپالی کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو 8 برس قید کی سزا
گزشتہ روز ٹرائل کا آغاز ہوا تو نکھل چوہدری نے ریپ کے الزام کو رد کردیا۔
یاد رہے کہ وہ بھارتی فرسٹ کلاس ایونٹ رنجی ٹرافی میں پنجاب کی جانب سے یوراج سنگھ اور شبمن گل جیسے کرکٹرز کے ساتھ کھیل چکے، ان کے کوچ ہربھجن سنگھ تھے، بعد میں وہ آسٹریلیا منتقل ہوگئے اور بطور پوسٹ مین کام کرنے کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتے رہے۔