چینی انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کی فوٹیج ’’ایکسپریس نیوز‘‘ نے حاصل کرلی
بس پر خود کش حملہ 4 بج کر ایک منٹ آٹھ سیکنڈ پر ہوا، ویڈیو ٹائم کوڈ
بشام میں چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کی فوٹیج ''ایکسپریس نیوز'' نے حاصل کرلی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
[video width="848" height="478" mp4="https://www.express.pk/2024/03/whatsapp-video-2024-03-27-at-6.29.35-pm-1711546922.mp4"][/video]
واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
واقعے کی فوٹیج ''ایکسپریس نیوز'' نے حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں نمایاں ہونے والے وقت کے مطابق بس پر خود کش حملہ 4 بج کر ایک منٹ آٹھ سیکنڈ پر ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بس نے ایک کار کو اوورٹیک کرنے کی کوشش تو کار میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
[video width="848" height="478" mp4="https://www.express.pk/2024/03/whatsapp-video-2024-03-27-at-6.29.35-pm-1711546922.mp4"][/video]