تازہ ترین 
< >

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

احتشام مفتی بدھ 3 جولائی 2024

بدھ کے روز مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں کاروبار تیز، 100 انڈیکس 80292 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

تبصرے