رمضان المبارک کا آخری عشرہ50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد
50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے، سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ
دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ سعودی عرب کی دیگر مساجد میں بھی بڑی تعداد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ رمضان میں زائرین صرف ایک بار عمرہ ادا کرسکیں گے۔
سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کہ زائرین کی تعداد بڑھنےکا امکان ہے جس کے پیش نظر افرادی اور تکنیکی سہولتیں بڑھادی گئی ہیں۔