سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 37 ہزار 600 روپے اور دس گرام قیمت دو لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہوگئی
سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے 2278 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہوگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت 2410 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہوگئی۔