کراچی درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک

ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا

(فوٹو : فائل)

درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔

ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا۔


ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ مبینہ ملزم کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزم کی ہلاکت کی وجوہات میڈیکل رپورٹ میں واضح ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو تفتیشی پولیس کے حوالے کرنا چاہئے تھا، ایس پی صدر واقعے کی انکوائری کررہے ہیں۔
Load Next Story