حکومت کا تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور

حکومت کا ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی شکایات پر غور

حکومت کا ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی شکایات پر غور۔ فوٹو:فائل

حکومت نے تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور شروع کر دیا۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی شکایات کے تناظر میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
Load Next Story