بلوچستان مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 13 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی جس کا مرکز تربت کے قریب تھا

(فوٹو: فائل)

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔



ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی ہے۔


جمعہ کی علی الصبح محسوس ہونے والے زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تربت اور دیگر کچھ علاقوں میں آنے والے زلزلے کا مرکز تربت کے قریب تھا۔

Load Next Story