مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں عماد وسیم
ہم سب کا مقصد جیت ہے، اس لیے ہر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے، آل راؤنڈر
آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں اور محمد عامر کو کپتان بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، وہ پاکستان ٹیم کے کپتان اور ہم سب انھیں سپورٹ کرتے ہیں، بابر شاید اسی لیے کپتان بنے ہیں تاکہ ہمیں ورلڈکپ جتواسکیں۔
یہ بھی پڑھیں: عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی
قیادت میں مشاورت دینے کے سوال پر عماد وسیم نے کہا کہ ہم سب کا مقصد جیت ہے، اس لیے ہر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے۔