امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا وزیراعلٰی بلوچستان
عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے ، میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلٰی بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت متحرک کارروائی کی۔
وزیر اعلٰی بلوچستان نے زور دیا کہ پر تشدد واقعات سے نمٹنے اور بحالی امن کیلئے ریاست اپنا کردار نبھانا بخوبی جانتی ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، امن دشمن عناصر کے خلاف پولیس کا بروقت آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے۔