راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے
وکیل کے مطابق راکھی ساونت اگلے تین دنوں میں عدالت میں پیش ہوں گی اور وہ بھاگ نہیں رہی ہیں
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے۔
عادل درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے اسے جیل جانے سے بچنے کی کوشش قرار دیا تھا۔
راکھی ساونت کے وکیل نے اپنے بیان میں عادل درانی کو جھوٹا قرار دیا ہے اور بتایا کہ اداکارہ کی سرجری ہونے والی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اداکارہ قانونی کارروائی سے بچنے یا فرار ہونے کی کوشش نہیں کررہی ہیں اور ان کی صحت کے ساتھ سنجیدہ مسائل ہیں۔
وکیل کے مطابق راکھی ساونت اگلے تین دنوں میں عدالت میں پیش ہوں گی اور وہ بھاگ نہیں رہی ہیں۔