بریگیڈیئر ر محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی کی تقرری کی منظوری دی

فوٹو : فائل

ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔


گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی کی تقرری کی منظوری دی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کو انسداد رشوت ستانی کے لیے معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔
Load Next Story